اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 71 of 163

اِعجاز المسیح — Page 71

اعجاز المسيح اے اردو تر جمه هياها الله للنفوس قبل ان پیدائش سے پہلے مہیا کیا۔اس میں متقیوں کے يبرأها وإن فيها تذكرة للمتقين۔لئے نصیحت ہے۔یہ سب نعمتیں بغیر عمل اور بغیر وقد أعطى هذه النعم من غير العمل ومن غير الاستحقاق۔من استحقاق کے نہایت مہربان اور خلاق اللہ کی الراحم الخلاق۔ومنها نعماء طرف سے عطا کی گئی ہیں۔حضرت کبریاء کی طرف أخرى من حضرة الكبرياء۔وهي سے ایسی اور بہت سی نعمتیں ہیں جو شمار سے باہر ہیں خارجة من الإحصاء۔كمثل خلق أسباب الصحة وأنواع مثلاً صحت کے اسباب پیدا کرنا، ہر قسم کی بیماری کے الحيل والدواء لكل نوع من لئے جملہ تدابیر اور دوائیں پیدا کرنا ، رسولوں کو الداء۔وإرسال الرسل وإنزال مبعوث کرنا، اور نبیوں پر کتابیں نازل کرنا۔یہ الكتب على الأنبياء۔وهذه كلها رحمانية من ربنا أرحم الرحماء۔سب کچھ ہمارے اَرحَمُ الرَّاحِمِيـن رب کی وفضـل بـحـت ليس من عمل رحمانیت ہے۔اور اس کا خالص فضل ہے جس میں عامل ولا من التضرع والدعاء نہ کسی عامل کے عمل کا اور نہ کسی تضرع اور دعا کا وأما الرحيمية فهي فيض أخص من فيوض الصفة الرحمانية دخل ہے۔اور جو رحیمیت ہے تو وہ ایسا فیض ومـخـصـوصـة بتكميل النوع ہے جو صفت رحمانیت کے فیوض سے اخص البشرى وإكمال الخلقة ہے۔اور نوع انسانی کی تکمیل اور انسانی فطرت کو الإنسانية۔ولكن بشرط السعى کمال تک پہنچانے کے لئے مخصوص ہے لیکن اس کا والعمل الصالح وترك الجذبات النفسانية۔بل لا تنزل حصول کوشش ، مناسب حال عمل اور نفسانی جذبات هذه الرحمة حق نزولها إلا بعد كوكليتا ترک کرنے سے مشروط ہے بلکہ یہ رحمت الجهد البليغ في الأعمال۔وبعد اعمال میں پوری کوشش کرنے نفس کا تزکیہ کرنے ، تزكية النفس وتكميل الإخلاص بإخراج بقايا الرياء وتطهیر ریاء کے اثرات کو نکال باہر کر کے اخلاص کو کمال