اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 8 of 163

اِعجاز المسیح — Page 8

اعجاز المسيح اردو تر جمه يُبصرون۔وإذا رموا البرى بھی وہ نہیں دیکھتے جب وہ کسی معصوم پر تہمت بأفيكة فضحكوا وما يبكون ما لگاتے ہیں تو ہنستے ہیں ، روتے نہیں۔انہیں کیا ہو گیا لهم لا يخافون۔أم لهم براءة في ہے کہ وہ ڈرتے نہیں۔کیا صحیفوں میں ان کے لئے الزبر فهم لا يُسألون۔وما أرى براءت کی کوئی ضمانت ہے کہ اُن سے باز پرس نہ کی جائے گی؟ میں ان کے دلوں میں خوف خدا خـوف الـلـه فـي قلوبهم بل هم نہیں پا تا بلکہ وہ تو صادقوں کو دکھ دیتے ہیں اور کچھ يؤذون الصادقين ولا يُبالون ما أرى فناء صدورهم رحبا۔پرواہ نہیں کرتے۔میں ان کے دلوں کے آنگن میں وسعت نہیں دیکھتا۔انہوں نے اپنے جیسے دوست وكمثلهم اختاروا صحبًا۔منتخب کئے ہوئے ہیں اور وہ دانستہ عیب گیری اور و يهمزون ويغتابون وهم غیبت کرتے ہیں۔ان کی گفتگو ایسی ہوتی ہے ا يعلمون۔ولا يتكلمون إلا جیسے کوئی پرندہ بیٹ کرتا ہے یا سل کے مریض کی کطائر يخذق۔أو كمسلول طرح جو تھوکتا پھرتا ہے یہ ہمارے معاملے کی کنہہ يبصق۔لا يبطنون أمرنا ولا کو نہیں جانتے اور نہ ہمارے بھید کی حقیقت سے يعرفــون ســــرنــا۔ثم يُكفرون آشنا ہیں۔اور وہ کتاب اللہ کو سمجھے بغیر تکفیر کرتے ، ويسبون و يهذرون من غير فهم گالیاں دیتے اور بیہودہ گوئی کرتے ہیں مگر ایسے الكتاب۔ولا كهرير الكلاب نہیں جیسے کتے غراتے ہیں بلکہ اس سے بڑھ کر۔وما بقى فيهم فهم يهديهم إلى ان میں ایسا فہم باقی نہیں رہا جو انہیں صراط مستقیم صراط مستقیم۔ولا خوف تک پہنچا دے اور نہ خوف ہے کہ جو انہیں خدائے يجذبهم إلى سُبُل مرضات الله رحیم کی رضا کی راہوں تک کشاں کشاں لے الرحيم۔ومنهم مقتصدون۔آئے۔ان میں سے بعض اعتدال پسند ہیں جو يكذبون ولا يعلمون۔وبعضهم يوجد لاعلمی تکذیب کرتے ہیں۔بعض اپنی يكفون الألسنة ولا يسبون زبانوں کو روک کر رکھتے ہیں اور گالیاں نہیں دیتے