اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 9 of 163

اِعجاز المسیح — Page 9

اعجاز المسيح اردو تر جمه وتجد أكثر هم مُفحشين علينا لیکن ان میں سے اکثر لوگوں کو تو بلا خوف ہمارے ومُكَفّرين، سابین غیر خائفین خلاف فحش کلامی کرنے والا ، ہمارا انکار کرنے والا فليبك الباكون على مصيبة اور گالیاں دینے والا پائے گا۔پس چاہئے کہ اسلام الإسلام۔وعلى فتن هذه الايام کی اس مصیبت پر اور اس زمانے کے فتنوں پر وأى فتنة أكبر من فتن هذه رونے والے خوب روئیں۔ان علماء کے فتنے سے العلماء۔فإنهم تركوا الدین بڑھ کر اور کونسا فتنہ ہے۔کیونکہ ان علماء نے دین کو ۱۲ غريبًا كشهداء الكربلاء۔وإنها كربلا کے شہداء کی طرح کس مپرسی کی حالت میں۔نار أذابت قلوبنا وجنبت چھوڑ دیا ہے۔یہ ایک ایسی آگ ہے جس نے جنوبنا، وثقلت علينا خطو بنا ہمارے قلوب کو پگھلا دیا ہے اور پہلوؤں کو شکستہ کر ورمت كتاب الله بأحجار من دیا ہے اور ہمارے لئے ہمارے کاموں کو مشکل بنا جهلات الجاهلين۔ونرى كثيرا دیا ہے۔اور جاہلوں کی جاہلانہ باتوں سے کتاب منهم يخفون الحق ولا يجتنبون اللہ پر سنگ باری کی ہے۔ہم دیکھتے ہیں کہ ان میں الزور كالصلحاء۔وتكذب سے اکثر حق پوشی سے کام لے رہے ہیں اور صلحاء ألسنتهم عند الإفتاء۔غشوا کی طرح وہ جھوٹ سے اجتناب نہیں کرتے۔فتویٰ وہ طبائعهـم بـغـواشــي الظلمات۔دیتے وقت ان کی زبانیں جھوٹ بولتی ہیں۔وقدموا حب الصلات علی انہوں نے اپنی طبیعتوں کو تاریکیوں کے پردوں حُبّ الصلوة نبذوا القرآن میں چھپا رکھا ہے۔اور انہوں نے نوازشات کے وراء ظهورهم للدنيا الدنية اناج کو نماز کی محبت پر مقدم کر دیا۔اس حقیر دنیا کی وأمـالــوا طبائعهم إلى المقنيات خاطر انہوں نے قرآن کو پس پشت ڈال رکھا ہے المادية۔واشتد حرصهم اور اپنی طبائع کو مادی ذخائر کی جانب جھکا دیا ہے۔ونهمتهم وشغفهم باللذات فانی لذتوں کے لئے اُن کی حرص آرزو اور رغبت بڑی الفانية۔وجاوز الحد شُحَهُم فى شدید ہوگئی ہے اور نفسانی خواہشات میں اُن کی حرص