اِعجاز المسیح — Page 101
اعجاز المسيح 1+1 اردو تر جمه وسكن القلوب الراجفة کانپتے دلوں کو تسکین دی اور جھوٹ بولنے والی وبكت الألسنة المرجفة وأنار زبانوں کو گنگ کر دیا ہے۔تاریک دلوں کو روشن اور الخواطر المظلمة۔وجدد سلطنت گہنہ کو تازہ کر دیا ہے اور فقال اللہ ایسا ہی الدولة الــمـخـلـقـة۔وكذالك يفعل الله الفعال۔حتى يذهب کرتا ہے یہاں تک کہ تاریکیاں اور گمراہیاں دور الظلام والضلال۔فهناك ہو جاتی ہیں۔تب دشمن اپنی ایڑیوں کے بل پھر جاتا ينكص العدا على أعقابهم ہے۔اور اپنے نصب کردہ خیموں کو تہہ و بالا کر دیتا وینگسون ما ضربوامن ہے۔اور جوگر ہیں انہوں نے لگائی ہوتی ہے انہیں آرابهم۔ومن أشرف العالمين۔خيامهم۔ويحلون ما اربوا من کھول دیتے ہیں۔تمام کائنات سے اشرف اور تمام مخلوقات سے محبوب وجود انبیاء، مرسلین اور اللہ وأعجب المخلوقين۔وجود الأنبياء والمرسلین وعباد الله کے نیک اور بچے بندوں کا ہوتا ہے۔کیونکہ یہ گروہ الصالحين الصدّيقين فإنهم دوسروں کے مقابلہ پر اعلیٰ اخلاق پھیلانے ، (۱۳۱) فاقوا غيرهم في بث المکارم تاریکیوں کو دور کرنے ،اخلاق کو شائستہ بنانے، وكشف المظالم و تهذیب اپنوں اور آفاق میں بسنے والوں کے لئے خیر خواہی الأخلاق۔وإرادة الخير للأنفس کا ارادہ کرنے ، صلاح و خیر کی نشر و اشاعت ، فساد • والآفاق۔ونشر الصلاح اور شر کو جڑھ سے اکھیڑنے ، نیکی کا حکم دینے اور والخير۔وإجاحة الطلاح والضير۔وأمر المعروف والنهي برائیوں اور چوپاؤں کی طرح بری خواہشات کی عن الذمائم۔وسوق الشهوات رغبت سے روکنے، پروردگار عالم کی جانب ملتفت كالبهائم۔والتوجه إلى رب کرنے، نئے اور پرانے زرو دولت سے قطع تعلق العبيد۔وقطع التعلّق من کرنے ، اللہ کی اطاعت پر پوری قوت اور مکمل الطريف والتليد۔والقيام على طاعة الله بالقوة الجامعة۔تیاری سے ڈٹ جانے ، اور اپنے جمع کر دہ لشکروں والعُدة الكاملة۔والصول على اور اکٹھی کی ہوئی جماعتوں کے ساتھ شیطان کی