اِعجاز المسیح — Page 100
اعجاز المسيح اردو تر جمه ۱۲۹ السماء ما يدفع الظلام۔ويهدم آسمان میں وہ وجود پیدا کرے جو ان تمام ظلمتوں کو ما عمر إبليس و أقام من الأبنية دور کرے۔ان عمارتوں کو جو ابلیس نے تعمیر کیں اور والخيام۔فينزل إمام من أن خیموں کو جو اُس نے کھڑے کئے منہدم کر الرحمن ليذب جنود دے۔تب ان شیطانی لشکروں کو دفع کرنے کے الشيطان۔ولم يزل هذه الجنود لئے خدائے رحمن کی طرف سے ایک امام نازل ہوتا ہے اور یہ دونوں لشکر جن کو وہی شخص دیکھتا ہے جس وتلك الجنود يتحاربان۔ولا کی دو آنکھیں ہوں ہمیشہ برسر پیکار رہتے ہیں۔یہاں تک کہ باطل کی گردنوں میں طوق ڈال دیئے جاتے ہیں۔اور باطل کی سراب نما دلیل معدوم ہو يراهم إلَّا من اعطى له عينان۔غُلّ أعناق الأباطيل۔وانعدم ما يُرى لها نوع سراب جاتی ہے اور وہ امام ہمیشہ دشمنوں پر غالب رہتا من الدليل۔فما زال الإمام ہے۔وہ ہدایت پانے والوں کا مددگار ہدایت کے ظاهرا على العدا۔ناصرًا لمن نشانوں کو بلند کرنے والا اور تقویٰ کے موسموں کو اهتدى معليا معالم الهدى حیات بخشنے والا ہے۔یہاں تک کہ لوگ یہ جاننے محييا مواسم التقى حتى يعلم لگتے ہیں کہ اُس (امام) نے کفر کے طاغوتوں کو قید الناس أنه أسر طواغيت الكفر کر دیا اور ان کی مشکیں باندھ دی ہیں اور جھوٹ وشد وثاقها۔وأخذ سباع کے درندوں کو قابو کر لیا ہے اور ان کی گردنوں میں الأكاذيب وغلّ أعناقها۔وهدم طوق ڈال دیئے ہیں اور بدعتوں کی عمارت گرادی (۱۳۰) عمارة البدعات وقوّض قبابها۔ہے۔اور اس کے گنبد تو ڑ دیئے ہیں۔اور ایمان کے وجمع كلمة الإيمان ونظم كلمہ کو مجتمع کیا اور اس کے اسباب کو منظم کر دیا أسبابها۔وقوى السلطنة ہے۔اور آسمانی سلطنت کو مستحکم اور اُس کی السماوية وسد الثغور۔وأصلح سرحدوں کو مضبوط کر دیا ہے اور اُس کی اصلاح شأنها وسدد الأمور۔حال کر دی ہے اور تمام امور کو درست کر دیا ہے۔