اِعجاز المسیح — Page 102
اعجاز المسيح ۱۰۲ اردو ترجمہ ذراري الشيطان بالحشود ذریت پر حملہ کرنے اور محبوب کی خاطر دنیا تیاگ المجموعة والجموع دینے اور اس کے شاداب مقامات سے کنارہ کشی المحشودة۔وتركِ الدنيا کرنے اور اس کے پانیوں اور چراگاہ سے ترک للحبيب۔والتباعُدِ عن مغناها وطن کرنے کی طرح الگ ہو جانے اور بارگاہ الہی الخصيب۔وترك مائها میں سر تسلیم خم کرنے میں فوقیت رکھتا ہے۔وہ ایسی ۱۳۲ ومرعاها كالهجرة۔وإلقاء قوم ہیں جسے صرف اس حالت میں نیند آتی ہے کہ الجران في الحضرة۔إنهم قوم وہ خدا کی محبت میں محو اور قوم کے لئے دعا کر رہے لا يتمضمض مقلتهم بالنوم۔إلا في حبّ الله والدعاء للقوم۔ہوتے ہیں۔دنیا داروں کی نگاہ میں یہ دنیا بڑی وإن الدنيا في أعين أهلها لطيف خوبصورت اور خوش شکل ہے لیکن ان (اہل اللہ ) البنية مليح الحلية۔وأما فی کی نظروں میں گند سے بھی زیادہ گندی اور مردار أعينهم فهي أخبث من العذرة سے بھی زیادہ بد بودار ہوتی ہے۔وہ اللہ کی طرف وأنتن عن الميتة۔أقبلوا علی پوری توجہ کرتے اور صدق دل سے اُس کی طرف الله كل الاقبال۔ومالوا إليه كل پوری طرح جھکتے ہیں اور جس طرح گھر کی بنیادوں الميل بصدق البال۔وكما أن کو اس کے محراب اور تعمیر شدہ برآمدوں پر فوقیت قواعد البيت مقدّمة على طاق حاصل ہوتی ہے اسی طرح یہ بزرگ ہستیاں اس جہان میں اخیار کے طبقات میں سے ہر طبقہ پر يُعقد۔ورواق يمهد كذالك هؤلاء الكرام مقدمون في هذه مقدم ہوتے ہیں۔اور مجھے کشفاً دکھایا گیا ہے الدار على كل طبقة من طبقات کہ ان انبیاء کرام میں سب سے اکمل وافضل الأخيار۔وأُريتُ أن أكملهم اور عارف تر اور عالم تر ہمارے نبی محمد مصطفی ۱۳۳ وأفضلهم وأعرفهم وأعلمهم نبينا المصطفى عليه التحية ہیں آپ پر اس زمین اور بلند آسمانوں میں ہر والصلاة والسلام في الأرض قسم کی برکت ، رحمت اور سلامتی ہو۔یقیناً سب والسماوات العلى وإن أشقى سے زیادہ بدبخت وہ لوگ ہیں جنہوں نے