ابن مریم — Page 97
ச ٩٩ کہ وہ پڑھا لکھا کرتے تھے۔مسیح محمدی اسی طرح حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے بھی ابتدائی تعلیم اساتذہ سے حاصل کی۔لکھا ہے ا ال ا جب آپ تعلیم کی عمر کو پہنچے تو جیسا کہ اس زمانہ میں شظار میں دستور تھا۔آپ کے والد صاحب نے آپ کی تعلیم کے لئے بعض اساتذہ کو گھر پر تعلیم دینے کے لئے مقرر فرمایا۔(vi) عظیم روحانی (سلسلہ احمدیہ - صفحہ ۱۰) مزید تفصیل کے لئے دیکھیں کتاب البریہ۔روحانی خزائن۔جلد ۱۳۔صفحہ ۱۷۹ تا ۱۸۱- حاشیہ ) سیح موسوی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارہ میں لکھا ہے کہ تو اس نے کسی کالج میں تعلیم نہیں پائی تھی تو بھی شروع ہی سے علم کی محبت اس کے دل میں پیدا ہو گئی تھی اور وہ ہر گہری سوچ اور فرحت بخش خیالات کی لذت سے محظوظ ہوتا تھا۔حقیقی علم کے دروازے کی ؟؟ کلید اس کے ہاتھ میں تھی۔" (حیات اسیح۔صفحہ ۴۲) اور حضرت مسیح علیہ السلام نے خود فرمایا کہ ”میری تعلیم میری نہیں بلکہ میرے بھیجنے والے کی ہے۔(یوحنا : ۱۶) مسیح محمدی حضرت مسیح موعود علیہ السلام بھی اس روحانی علم اور معرفت کے بارہ میں فرماتے ہیں۔