مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 427 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 427

نوٹ یہ اس سے اس بات کا رد ہوگیا۔کہ عائشہ اپنے حسن و نوجوانی یا باکرہ ہونے کی وجہ سے آپ کو عزیز تھیں۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا کھانا حضرت عائشہ فرماتی ہیں۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد ہم نے پیٹ بھر کہ چھوارے کھائے اور جی بھر کو پانی پیا۔آپ کا زمانہ تو ہم نے فقر و فاقہ میں ہی کاٹا۔اور چونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خود بھی کم کھاتے تھے۔اس لئے ہم نے بھی پیٹ بھر کر کبھی نہ کھایا نہ پیا۔کرنے کے کنگن ایک دفعہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے سرا قد رضہ سے فرمایا۔کہ سراقہ تمہارا کیا حال ہو گا۔جب تم ایران کے شہنشاہ کرنے کے کنگن اور کمر بند اور تاج پہنو گے۔سراقہ بیچارے یہ بات سُن کر حیران رہ گئے۔آپؐ کے اس فرمانے کے بعد حضرت عمرہ کی خلافت کے زمانہ میں کرنے کے کنگن اور کمر بند اور تاج مال غنیمت کے ساتھ مدینہ میں آئے۔حضرت عمراض نے سراقہ کو بلا کہ وہ چیزیں پہنا دیں اور فرمایا۔اپنے ہاتھوں کو اٹھا کر کہو۔الله اک ہیں۔سب تعریف اس خدا کی ہے جس نے شہنشاہ کرنے کے زیورات لو جو اپنے نیکی لوگوں کا پروردگار کہا کرتا تھا) ہے کہ بنی مریج کے ایک بدو سرا قدم کو پہنا دیئے۔زمانہ جاہلیت کا ایک مرغوب طعام ایک مائی بیان کرتے ہیں۔کہ جاہلیت کے زمانہ میں ہم سفر کے لئے نکلے جنگل نہیں مجھے ایک ہرن کے پیر مل گئے۔میں نے ان کو لے لیا اور پانی میں بھگو دیا۔پھر ایک مٹھی بھر