مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 378
م۔۔مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ - مُسْتَقِيمَ - انْعَمْتَ عَلَيْهِمْ۔مَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ ص: قِرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ الله ر رحمن - رحيم - ربّ - عَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْ ك : مالك - إِيَّاكَ نَعْبُدُ - إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ل : اهْدِنَا الْعَمْتَ عَلَيْهِمْ - مَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ ى يَوْمِ الدِّيْنِ۔اَيَاكَ نَعْبُدُ ايَّاكَ نَسْتَعِينُ - ضالين ع : عالمين - إِيَّاكَ نَعْبُدُ ايَّاكَ نَسْتَعِينُ الْعَمْتَ عَلَيْهِم مَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ صِرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ - س إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ المُستَقِيمِ۔ح الحَمْدُ - الرَّحْمَنِ الرَّحِيم ق : مُسْتَقِيمَ مقطعات کے تعین کا قاعدہ مقطعات کا تعین یعنی یہ معلوم که تا کہ فلاں مقطعہ فاتحہ کی فلاں آیت یا فلاں الفاظ کا اختصار ہے۔یوں کیا جاتا ہے کہ پہلے اس مقطعہ کے حروف سے جب فہرست مندرجہ بالا کے یہ معلوم کیا جاتا ہے کہ ان حروف سے کیا کیا آیتیں اور کیا کیا الفاظ فاتحہ کے بن سکتے ہیں۔چنانچہ مثلاً اللہ سے کئی آیات یا الفاظ کی طرف اشارہ نکل سکتا ہے۔اس کے بعد آپ کو وہ سورۃ یا سورتیں پڑھنی چاہئیں۔جن کے سر پہ البتہ لکھا ہو۔پھر جو مضامین بکثرت اور مرکزی طور پہ اس صورت میں بیان ہوں۔ان کے مناسید