مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 377
خر میں DOWNLOAD سے لے کر مُلِكِ يَوْمِ الدین تک تمام اسمائے الہی داخل ہیں پس بسم اللہ کے الگ مقطعہ کی یا اس کے لئے خاص حروف مقطعات کی کوئی ضرورت نہیں۔حروف مقطعات فاتحہ کی آیتوں میں اب ہم فرداً فرداً سر حرف کو لیتے ہیں کہ وہ فاتحہ کی کس کس آیت میں آیا ہے۔سو پہلے ایک لائن میں ہم ان حروف کو لکھیں گے۔پھر ہر حرف کے نیچے فاتحہ کی آیت کا نمبر دیں گے۔اس گنتی میں پہلی آیت بسم الله الرحمن الرحیم چھوڑ دی گئی ہے۔جس کی وجہ اوپر بیان کر دی گئی ہے۔حروف مقطعات ا ح ر س ص ط ع ق ك ل م های نمبر آیت فاتحه ۲۲۲ تم تم تم حروف مقطعات فاتحہ کے الفاظ میں ان الفاظ کی مدد سے آپ مقطعات کے متعلق خود سوچ کر کوئی نتیجہ نکال سکیں گے۔- الله الحمد - الرحمن الرحيم - اياك - اهدنا - العمت عليهم ل الله - مالك - ضالين۔