مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 71 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 71

دوسری شادی محترم سیده امته اللطیف صاحبہ بنت حضرت مرزا محمد شفیع صاحب دہلوی (محاسب صدر انجمن احمدیہ) سے شاہ میں ہوئی ، اُن سے اللہ تعالٰی نے تین بیٹے اور سات بیٹیاں عطا فر مائیں۔سیده مریم صدیقیہ اہلیہ حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد خلیفہ ثانی۔سیدہ امتہ اللہ حکیم اہلیہ پیر صلاح الدین صاحب - سیدہ طیبہ صدیقہ صاحبہ اہلیہ نواب مسعود احمد خان صاحب م سید محمد احمد صاحب بیگم متر مراته اللطیف صاحبه بنت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب -۵ سیدہ امتہ القدوس صاحبہ المیہ میاں وسیم احمد صاحب قادیان سید احمد ناصر صاحب بیگم ریحانه با سمه صاحبه بنت مرزا عزیز احمد صاحب سیده امته الرفیق صاحبہ اہلیہ سید حضرت اللہ پاشا صاحب - سیده امته السمیع صاحبہ المیہ مرزا رفیع احمد صاحب سید محمد امین صاحب بیگم دا شده میاد که بیگم صاحبه ۱۰ سیده امتہ الہادی صاحبہ اہلیہ کرنل ضیاء الدین صاحب الصفر حضرت میر صاحب پنشن لینے کے بعد قادیان تشریف لے آئے تھے اور آپ حضرت مولوی شیر علی صاحب کے مکان واقع دارالعلوم سے متصل اپنے مکان دارالصفہ میں رہائش پذیر ہو گئے تھے۔حضرت مولوی شیر علی صاحب شروع میں دار المسیح اور اس کے قرب وجوار میں رہتے تھے۔۱۹۱۳ء کے آخر میں آپ نے دار العلوم میں اپنے رہائشی مکان کی بنیاد رکھی اور اس کے بعد جلد ہی نانا جان حضرت میر ناصر نواب نے حضرت میر صاحب کا مکان دارالصفہ بنوایا۔جہاں پہلے پہل حضرت ڈاکٹر صاحب کے سلسلہ ملازمت