مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 72 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 72

41۔باہر رہنے کے ایام میں ان کے چھوٹے بھائی حضرت میرا اسحق اپنے خاندان سمیت لیے عرصہ یک قیام فرما ر ہے۔( تاریخ احمدیت جلد دہم م) آپ کا اندرون شہر ایک اور مکان تھا جس کا نام کئے عافیت ، آپ نے رکھا تھا۔وہ آپ نے سلسلہ کے لئے وقف کر دیا تھا۔پہلے افضل کا دفتر اس میں تھا۔ہجرت کے بعد اس میں ہسپتال بنایا گیا۔خدمات ردو بھائی ص ۲۳) حضرت اقدس مسیح موعود کے زیر سایہ پرورش پانے ، ان گنت نشانات کے چشم دید گواہ ہونے اور حضرت اقدس کی تحریرات و تقاریر نے آپ کے ذات میں وہ روح پھونک دی جو زبان حال سے اقرار کرتی۔إِنَّ صَلاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَانِ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِين ایسے فنا فی الله وجودوں کی خدمات کا احاطہ نہیں کیا جا سکتا۔حضرت اقدس میسج موعود نے ایک خدمت کا ذکر فرمایا ہے۔میر محمد اسمعیل انچارج پلینگ ڈیوٹی گورداسپور ملفوظات سوم ماه جنوری اور میں صدر انجمن حمدیہ قادیان کا قیام عمل میں آیا توحضرت اقدس نے آپ کو بھی مجلس معتمدین کا ممبر نامزد فرمایا۔پدر ۲۴ فروری شد ۱۹۳۳ء میں حضرت مصلح موعود نے سفر یورپ کے دوران آپ کو نا ظر اعلی تجویز فرمایا۔اس اعتماد اور حسین منی کے ساتھ۔ان کے دل میں حضرت مسیح موعود کی محبت بلکہ عشق خاص طور پر پایا جاتا