مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 173 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 173

۱۷۲ خود تو جو کچھ ہے سو ہے نام بھی اس کے پیارے حتی و قیوم و و صمد - ہادی و رحماں ہے وہی لاکھ خوشیاں ہوں مگر خاک ہیں بے وصل نگار قرب حاصل ہے جسے خرم و شاداں ہے وہی حب دنیا بھی نہ ہو۔خواہش عقیمی بھی نہ ہو جز خدا کچھ بھی نہ ہو۔طالب جاناں ہے دہی پھر یہ دُعا کرتے ہیں۔اب تو دل میں ہے فقط ایک تمنا باقی آرزو صرف وہی خواہش دارماں ہے وہی در گر قدس سے قائم رہے رشتہ اپنا لیکن اس کا بھی اگر ہے تو نگہباں ہے وہی نشہ جامِ محبت کی دُعا ہے اُس۔ساقی میں کدہ محفل مستاں ہے وہی آپ دیتے نہ تھکیں اور میں چیتے نہ جھکوں میرے شایاں ہے ہی آپ کے شایاں ہے ہی، ہاتھ پکڑا ہے تو اب چھوڑ نہ دینا اللہ مدتوں دُور رہا جو یہ پیشماں ہے وہی سچ تو یہ ہے کہ سبھی میری خطا تھی ورنہ اپنے بندوں پہ کرم آپ کا ہر آن ہے وہی ہم تو کمزور ہیں پر آپ میں سب طاقت ہے جو بھی مشکل ہے ہمیں آپ کو آساں ہے یہی