مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 172 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 172

161 وصال ہی کا یہ سامان کس طرح میسر ہو اس کا ذکر یوں کیا ہے۔دوستو مردہ کہ ایک خضیر طریقت کے طفیل پھر مرے دل میں رواں چشمہ میواں ہے وہی اس وسیلہ کے سوا وصل کی صورت ہی نہ تھی قاصد بار گر حضرت ذی شان ہے وہی اس کے ملنے سے ہمیں شاہد گم گشتہ ملا آستانے کا شر حسن کے دریاں ہے وہی اس کے بعد خدا تعالیٰ کی حمد بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں۔میرا محبوب ہے وہ جان جان عشاق اس سے جو دُور رہا قالب لے جاں ہے وہی عالم کون و مکاں نور سے اس کے روشن تغیر از دسی بوئے گلستاں ہے وہی ذرے ذرے میں کشش عشق کی رکھی میں نے مالک جسم وہی۔روح کا سلطاں ہے وہی رنگ سے اس کے ہے نیز نگئی عالم کا ظہور گرمی و رونق بازار حسیناں ہے وہی دل جو انسان کو دیا۔درد محبت دل کو جوال قبلۂ دل ہے وہی درد کا درماں ہے وہی جس نے آواز شنی ہو گیا اس کا شیدا دیکھ لے جلوہ تو سو جان سے قرباں ہے وہی