مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 644 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 644

گھر ہم کو کوئی نقصان اس زلزلہ سے نہیں ہوا۔(تذکرہ م۴۹۵) تعبیر اس رویا کی یہ ہے کہ ایک زلزلہ ران پانچ موجود زلزلوں میں سے) اس وقت آئے گا جب قادیان میں ریل گاڑی جیسی ایک گاڑی چلے گی۔یعنی ڈیزل کار۔سو یہ کارہ اسٹی ار کو پہلی دفعہ قادیان آئی۔اور ۲۰ ستمبر ایک برابر دن میں کئی کئی دفعہ چلتی رہی۔اس ستمبر کے شروع میں دوسری جنگ عظیم شروع ہوگئی۔اور پھر وہ ڈیزل کا ر ایسی غائب ہوئی کہ آج تک اس لائن پر کسی نے اُسے نہیں دیکھا۔مکان سے مراد اس رویا میں ریلوے ٹیشن ہے۔پس ڈیزل کار کا متواتر چند ماہ تک قادیان میں چلنا دوسرے زلزلہ کی علامت تھی۔اور ایک بشارت اس الہام میں بھی ہے کہ اس دوسری جنگ میں اس جماعت کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔انشاء اللہ۔پس یہ رویا بھی پورا ہو کہ حضرت مسیح موعود (آپ پر سلامتی ہو) کی صداقت کا نشان مٹھورا۔(۳) تغییر کبیر کی مقبولیت فرمایا یہ آج ہی ایک خواب میں دیکھا کہ ایک چوغہ زرین حسین پر بہت شہری کام کیا ہوا ہے۔مجھے غیب سے دیا گیا ہے۔ایک چور اس ہونہ کو لے بھاگا اُس چور کے پیچھے کوئی آدمی بھاگا۔جس نے چور کو پکڑ لیا۔اور چوغہ واپس لے یا۔بعد اس کے وہ چونہ ایک کتاب کی شکل میں ہو گیا۔جس کو تفسیر کبیر کہتے ہیں۔اور معلوم ہوا۔کہ چور اس کو اس غرض سے لے کہ بجھا کا تھا۔کہ انس تفسیر کو نابود کر دے۔(تذکره ص۵۳۲) اس دنیا میں نہ صرف تفسیر کبیر کے مقبول ابھی ہونے کا اشارہ ہے بلکہ اس کے لئے جانے والے کا نام اتنی دفعہ چو د کھا گیا ہے گویا علامہ مٹی میں اس شخص کا یہیں نقیب قرار دے دیا گیا ہے۔صدق الله ورسوله - ( روزنامه الفضل ۱۳ مٹی ۱۹۴۴ء)