مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 62 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 62

41 تعلیم تاکہ میں حضرت میر صاحب نے ایف ایس سی کا امتحان فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔حضرت مسیح موعود اور گھر والوں کا مشورہ تھا کہ ڈاکٹری کی تعلیم حاصل ہوا اس کی تفصیل حضرت میر صاحب خود بیان فرماتے ہیں :- وتشاء میں میں ایف اے کا امتحان دے کر جب قادیاں آگیا تو آتے ہی پہلے تو نتیجہ کا انتظار رہا پھر اس کے بعد یہ کہ اب تعلیم کا رخ کس طرف پھیرا جاوے۔دو ماہ کے بعد نتیجہ نکلا تو میں فرسٹ ڈویژن پاس تھا۔اس کے بعد حضرت مسیح موعود ا آپ پسرا تھا ہوا اور ان کے تلبیع میں سب کا کا مشورہ یہی تھا کہ ڈاکٹری کی تعلیم شروع کی جارے لیکن مشکل یہ اگر پڑی کہ والد صاحب صرف دس روپے ماہوار خون دے سکتے تھے کیونکہ اُن کی پشن صرف تیس روپے ماہوار تھی مزید یہاں نظریباً ۲۲۰ روپے سالانہ گاؤں کی آمد کا آنا تھا مشورہ تو ہو گیا مگر تعلیم کا خرچ ان کی مقدرت اور حیثیت سے بہت زیادہ تھا یعنی تیس روپے ماہوار عام اخراجات کے لئے اور پچاس روپے سالانہ فیس کالج کی اور قریبا سات سو روپے کی کتابیں و آلات جو مختلف اوقات میں تعلیم کے دوران خریدے جاتے تھے۔آخر ایک دن والد صاحب نے گھر میں ذکر کر دیا کہ اس تعلیم کا خرچ میری طاقت سے بڑھ کر ہے میں گاؤں کا سارا روپیہ یعنی دس روپے ماہوار تو اس کو دے سکتا ہوں مگر اس سے زیادہ کی طاقت نہیں رکھتا خیر بابت آئی گئی ہو گئی مگر اکتوبر کا مہینہ نزدیک آرہا تھا جب میڈیکل کالج کا داخلہ ہونا تھا اور میرا اضطراب بڑھتا چلا جا رہا تھا کہ دیکھئے اب دفتر ایگزامینر ریلوے کی کلر کی کہ فی