مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 61 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 61

÷ آیت کے لئے گئے تھے۔آخرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جو اپنی ازواج مطہرات کو انت نصواحب یوسف دیا یا تھا وہ بھی اسی رنگ میں فرمایا تھا۔انبیاء اور اولیائے کرام کو خدا تعالیٰ معصومیت اور محفوظیت کا مقام دیتا ہے در نہ ہم کہاں اور غلطی اور گناہ سے پاک ہونا چہ معنی ؟ ہاں وہ مرحومہ حضور کے قدموں میں مقبر بہشتی ہیں جگہ پا کر اس بات پر گواہی ثبت کر گیلی کہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ مل چکی ہے اور اب اُن کی کسی کمزوری کا ذکر کر نا یا اس کو قابل اعتراض سمجھنا ایسا ہی ہے جیسا کہ ھ گیا ہے سانپ نکل اب لکیر پیٹا کہ اور میں جو ابھی زندہ ہوں نہیں جانتا کہ میرا کیا حشر ہوگا۔صرف اللہ تعالیٰ کی مغفرت اور رحمت پر امید لگائے بیٹھا ہوں اور میرا دل جانتا ہے کہ ان گناہوں اور غفلتوں کی موجودگی میں جن کا میں مرتکب ہوا ہوں یہ گناہ کچھ مستی ہی نہیں رکھتا اگر کسی دوست کو میرے اعمال نامہ کا ایک صفحہ بھی پڑھنے کو مل جائے تو وہ غالباً اس زمین پر پھر نہ سکے جس پر میں رہتا ہوں اور اس آسمان کے نیچے نہ ٹھہر سکے جس کے نتیجے میں اپنی زندگی گذار رہا ہوں۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ میری مغفرت فرمائے اور جہنم سے بچائے آمین۔ربنا ظلمنا انفسنا وإن لم تغفر لنا وترحمنا لنكونن من الخاسرين مغفرت اور پردہ پوشی کہ مرے آمرزگار تجھ پہ ہیں اعمال اور نیات میری آشکار لاف زہد و راستی اور پاپ دل میں ہے پھیرا ہے زباں میں سب شرف اور پیچ دل جیسے چار سیرت حضرت سیدہ نصرت یہاں حصہ دوم از عرفانی کبیر مست ۲۰ تا ۴ ۳۰)