مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 412
۴۱۱ قوت ہے بہت طاقتور انسان تھے۔ان تھک قوی تھے۔عرب کے مشہور پہلوان ابور کا نہ کو تین وقعہ پے در پے کشتی میں پچھاڑا۔یا وجود اس کے کبھی اپنے ہاتھ سے کسی قادیم کسی عورت کو نہیں مارا۔نہ جنگ میں کسی کو اپنے ہاتھ سے قتل کیا۔قوت رجولیت ۲۰ آدمیوں کے برابر عطا ہوئی تھی۔۲۵ سال تک عملی اور اصلی ہم ہیچریہ کا نمونہ دکھایا۔رعایت ہے آپ سب سے زیادہ اپنی شہوت پر قابو رکھنے والے شخص تھے۔خوشبو در نهایت پسند تھی۔اور ہمیشہ استعمال فرماتے تھے۔صفائی ، بہت محبوب تھی۔دانت اور بدن اور پیاس نہایت صاف رکھتے تھے اور دوسروں کو اس کا حکم کرتے تھے۔بدبو اور گندگی سے سخت نفرت تھی ہنستا اور جب کسی کو ملتے تو تیسم اور کشادہ روئی سے ملتے۔خوش مزاجی نہیں سب سے بڑھ کر تھے۔قہقہ نہ مارتے تھے۔بلکہ مسکراتے تھے۔غصہ ماپنے نفس کے لئے غضب نہ کرتے تھے۔قصہ صرف امریق کی مخالفت کے وقت آتا تھلہ اور کبھی اتنا نہ آنا کہ بے قابو ہو جاتے۔قصہ میں بھی ہمیشہ حق ہی فرماتے تھے۔روبار کبھی کبھی وقت قلب اور دوسروں پر شفقت اور رحم دلی کی وجہ سے یا خدا کا کلام سن کر آپ کی آنکھوں سے آنسو رواں ہو جاتے تھے۔سونا۔کم سوتے تھے اور بہت ہشیار سوتے تھے۔خراٹے بھی لے لیا کرتے تھے۔بستر کیل اور یورپیے کا تھا۔یا ایسی چار پائی پر سوتے تھے کہ اس کے نشان بدن پر پڑ جاتے تھے۔گھر کے تقسیم اوقات میں حصوںمیں وقتی میم کرکھاتھا۔ایک یہ الہ تعلی کی عبادت کے لئے ایک گھر والوں کے حقوق ادا کرنے کے لئے اور ایک اپنے آرام کے لئے اس حقہ میں سے بھی لوگ وقت لے لیتے تھے۔جب کوئی آپ کے پاس ملتے جاتا تو اُسے کچھ نہ کچھ کھلا دیا کرتے تھے۔