مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 567
۵۶۶ کے لئے اس دنیا سے غروب ہو گیا۔قادیان امر تسر اور لاہور کے معالجوں نے اپنے سیالات حرب استعمال کر لئے اور بیماری کے خلاف اپنی فولادی سوئیوں بشیشہ کی نیکیوں اور ربڑ کی بھکاریوں کے ساتھ جنگ کرتے رہے۔مگر اصل مقدر نے سب پر فتح پائی اور افا جار أَجَلُهُمْ فَلَا يستأْخِرُونَ سَاعَةً وَلَا تَقْدِمُونَ (یونس : (۵) کہتے ہوئے اس مطمہ اور راضِيَةً مَرْضِيّة (الفجر: ۲۹ نفس کو لے جا کہ بارگاہ الہی میں پیش کر دیا۔إِنَّا لِلَّهِ وَإِذَا الَيْهِ رَاجِعُونَ۔والفضل یکم اکتوبر (۱۴۴)