مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 566 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 566

۵۶۵ دی۔تھوڑی دیر میں لیٹے لیٹے چارپائی پر بیٹھ گئے اور نہایت جوش سے کہا کہ میں گواہی دیتا ہوں (یا تم گواہ رہو) کہ الله تعالى وحده لا شريك ہے۔اس کے بعد ہم نے کہا کہ موٹ احاطہ سے باہر کھڑی ہے اس پر سوار ہو جائیں۔فرمانے لگے میرے لئے اب یہ بھی ناممکن ہے۔اس پر کئی لڑکوں نے ان کی چار پائی اُٹھائی۔اور باہر موٹر کے پاس لے گئے۔فرمانے لگے یونہی گھرے چلو مجھے اور مولوی عبدالمنان صاحب کو فرمایا کہ گھر تک ہمراہ رہیں۔گھر میں جا کر لٹایا گیا۔بیوی سامنے آئیں۔تو ہاتھ اُٹھا کہ فرمانے لگے۔بالکل فکر نہ کرو میں اچھا ہوں مجھے کچھ تکلیف نہیں ہے۔اور اس طرح ان کی نسلی کی۔اتنے میں انہیما تیار کیا گیا۔اور کئی دفعہ کوشش کی مگر کامیابی نہیں ہوئی۔بعدہ دن کے کھانے کے قے آئی پھر میلہ جلد غنودگی بڑھنے لگی۔گرتے جاری رہی۔سخت در در سرتے اور فضلت کی وجہ سے نصف شب کے قریب خیال ہوا کہ یہ یوریمیا Uremia ہے پیشاب ریڑ کی نلکی سے نکالا گیا تو اس میں کافی ایلینون کی Alhumen تھا مگر بعض اور علامات سے رات کے دو نیکے یہ فیصلہ کیا گیا کہ دماغ کا پانی میعینی Cerebro-Spinal Fluid کمر میں سوراخ کر کے نکالا جائے۔وہ نکالا گیا۔تو بہت زور سے دھار باندھ کر اور دودھ کی طرح سفید یعنی پیپ سے ملا ہوا نکلا۔جس میں خوردبینی امتحان کرنے پر ہر قسم کے پیپ کے جراثیم پائے گئے۔معلوم ہوا کہ وہ یانی جو ہمیشہ ناک میں سے نکلا کرتا تھا اور دماغ کے اندرا در پردوں میں اس کا منبع تھا۔وہ سیٹک Septic ہو گیا ہے۔اور سرسامی کیفیت فضلت تشنج تھے اور آنکھوں کا ایک طرف کو پھر جانا اور تیلیوں کا سکڑ جانا سب اسی وجہ سے ہے اور صورت درم دماغ Meningitis کی قائم ہوگئی ہے۔ایک دفعہ بے ہوش ہو کر پھر ہوش نہیں آیا۔تیز بخار اس دوران ہمیں ا چڑھا رہا۔ان چوبیس گھنٹوں میں انسان دعا اور دوا سے کوشش اور جد و جہد کرتے رہے۔گر تقدیر الہی انکار کر تی رہی۔یہاں تک کہ مغرب کے وقت روح مبارک قفس عنصری سے پرواز کر گئی اور وہ آفتاب علم و حکمت اور مجموعه محاسن اخلاق نبویه همیشه