مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 564
۵۹۳ بیماری میں زیادہ گھیرا ہٹ اور بے صبری نہ کرنے کی تلقین کرتے ہوئے فرماتے ہیں۔دبے قراری کا اظہار ایک معیوب بات ہے، میر ایک اعلیٰ خلق ہے خصوصاً عورتوں کے لئے اور بھوک، بیماری، درد اور اذیت پر صبر کرنا ، صدق، تقولی اور ایمان کی علامت ہے۔مریم صدیقہ ! ہر معاملہ میں اور ہر تکلیف اور شکل اور آرام اور راحت میں خدا تعالیٰ تمہاری زندگی کو اپنے فضل سے نہایت کامیاب زندگی بنا دے گا میں بھی تمھارے لئے خدا تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں اور کہتا رہا ہوں۔اللهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ وَذريتها مِنَ الشَّيْطِنِ الرَّحِيمُ يا مريم اثنتي لربك واسجدي واركَعِي مَعَ الرَّاكِعِين پھر ان کو قادیان کی سکونت مل جانے کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا :- اس خوش نصیبی پر جتنا بھی ناز کر کم ہے۔جو لڑکیاں قادیان میں پیدا ہوئیں اور یہاں جوان ہوئیں اور بیاہ کر باہر چلی گئیں اُن کے دل سے پوچھنا چاہیے کہ ان پر کیا گزرتی ہے۔یہ تندرستی اور صحت کا خیال رکھنے کی تاکید کی اور فرمایا۔صحت کے گرنے سے انسان کے خیالات، اخلاق اور اس کے نیک اعمال سب میں ناگوار تغیر آجاتا ہے۔۔اختتام آپ نے ان الفاظ پر کیا وہ اميك بتقوى الله والمواظمة على ذكر الله خدا حافظ والسلام - محمد اسمعیل ر دو بھائی صفات و ۴ تا ۵۶)