مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 387 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 387

حَولَ جَهَنَّمَ جِثِيًّان (مریم (۶۹) ترجمہ: پس تیرے رب کی قسم ہم جو تیرے رب ہیں) ان لوگوں کو (پھر ایک دفعہ) اُٹھائیں گے اور شیطانوں کو بھی (اُٹھائیں گے اور) پھر ان سب کو جہنم کے گرد ایسی صورت میں حاضر کریں گے کہ وہ زانوں کے بل گرے ہوئے ہونگے پھر متقیوں کو فرماتا ہے ثُمَّ نُنى الَّذِينَ اتَّقَوا۔۔۔۔۔(مريم (۱۳) ترجمه در اور ہم متقیوں کو بچائیں گے۔اسی طرح سورۃ کے آخر تک یہ مضمون العَمَتَ عَلَيْهِمْ لوگوں اور مَغْضُوبِ عَلَيْهِمُ اور ضالین کے متعلق چلتا رہتا ہے۔ضالین کا مخصوص ذکر حسب ذیل آیات میں ہے۔ا قُل مَنْ كَانَ فِي الضَّلَةِ فَلْيَمْدُ وَ لَهُ الرَّحْمَنُ مَدًّا لرميم۔توجہ۔تو کہ دے کہ جو شخص گمراہی میں (بڑا) ہو ( خدائے) رحمی اسے ایک عرصہ تک ڈھیل دیتا جاتا ہے۔يز لكن الظَّلِمُونَ الْيَوْمَ فِي ضَالِ مبين (مريم (۳۹) ترجمه، لیکن وہ ظالم آج بہت بھاری گمراہی میں مبتلا ہیں عیسائیت کا ذکر مخصوص طور پر ان آیات میں آتا ہے۔- مَا كَانَ لِلَّهِ أَن يَتَّخِذَ مِنْ وَلَدٌ سُحْنَة (مریم) ۳۲) ترجمه, خدا کی شان کے یہ خلاف ہے کہ وہ کوئی بیٹا بنائے۔وہ اس بات سے پاک ہے۔وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَنُ وَلَدًا لَقَدْ جِتُتُم شَيْئًا إِذًا (مرم(٢٩) ترجہ ماور بیلوگ کہتے ہیں کہ (خدائے رحمن نے بیٹا بنا یا ہے (تو