مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 386 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 386

کیونکہ استعانت کے معنے دُعا مانگنے ہی کے ہیں۔اسی طرح آگے چل کر حضرت مریم صدیقہ کی دُعا کا ذکر ہے۔آگے چل کہ بلکہ ساتھ ہی ساتھ منعم علیہ گروہ کا ذکر ہے۔جس میں ذکر یا۔مریم صدیقہ بیلی - ابراهیم - موسی۔ہارون ، اسمعیل اسحاق - لعقوب اور یں۔آدم - نوح علیہم السلام کا بیان ہے۔اور ان کے بیان میں یہ آیت آتی ہے۔أوليكَ الذِينَ الْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّينَ مِنْ ذُرِّيَّةِ ادم في ( مریم ) ترجمہ : یہ سب کے سب وہ لوگ تھے، جن پر خدا نے نبیوں میں سے انعام کیا تھا۔اُن (نبیوں) میں سے جو آدم کی اولاد تھے ان کے ہمراہ مغضوب علیہم اور ضالین کا ذکر بھی چل رہا ہے جن کا ذکر کہیں نام سے کہ اور کہیں جھیل ہے۔مثلاً ابراہیم کے باپ کا ذکر اور اس کی لکھی بحثی اور اس کے مظالم ابراہیم پر۔پھر ایک جگہ فرمایا نَخَلَفَ مِن بَعْدِهِمْ خَلَتْ أَضَاعُوا الصَّلوةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوَاتِ فَسَوْفَ يَلْقَوْنَ حَيًّا۔۔۔۔(مریم:۹۰) ترجمہ : پھر اُن کے بعد ایک ایسی نسل آئی جنہوں نے نماز کو ضائع کر دیا اور نفسانی خواہشات کے پیچھے پڑگئے پس وہ عنقریب گمراہی کے مقام تک پہنچ جائیں گے۔پھر مومنوں کا ذکرہ فرمایا إِلَّا مَن تَابَ وَا مَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا۔۔۔۔(مریم:(۱) ترجمہ سوائے اس کے جو تو یہ کرے گا اور ایمان لائے گا اور نیک عمل کرے گا۔پھر جہنمیوں کا ذکر آگے آتا ہے