مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 376 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 376

۳۷۵۰ آیت میں بسبب اپنی معافی کے ایک مسلسل با معنی فقرہ بنا دیتا ہے۔اس لئے میرے نزدیک ور حروف مقطعات میں سے نہیں ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔(نوٹ : السمرا کو جو میں نے اسمہ کی فوج کی بجائے اس کی فوج میں رکھا ہے۔اس کی ایک بڑی وجہ یہی ہے۔کہ اس کے بعد وقف کا نشان ہے نہ کہ آیت کا۔بر خلاف اس کے المص کے بعد آیت کا نشان ہے۔پس وہ اکسیر کی فوج میں داخل ہے)۔سوره فاتحه بنه اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ) DON NANONGLE ADNANGAGE مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ : صَرَاطَ الَّذِيْنَ الْعَمْتَ عَلَيْهِمُ : غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ) یہ نمبر لگائی ہوئی سات آیات خاتمہ کی ہیں۔اور آئندہ اکثر جگہ اختصار کے طور پر میں صرف آیت کے نمبر پر اکتفا کہوں گا۔مگر اس سے پہلے ایک دوباتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔را، چونکہ ہر سورت پر بلا استثنا بسم اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِیم خود موجود ہے۔اور نہر سورۃ میں صفت رحم کے ماتحت (جو اُم الصفات ہے) کچھ مضمون ضرور موجود ہے۔اس لئے اس آیت کو کسی مقطعہ یا حرف مقطعہ کی ضرورت نہیں۔کیونکہ پوری ٹیم اللہ لکھ کر پھر اس کا مقطعہ لکھنا تحصیل حاصل ہے۔( یادر ہے کہ قرآن میں ایک سورۃ سبام سورۃ توبہ بغیر بسم اللہ کے پائی جاتی ہے۔مگر اکثر لوگ واقف ہیں کہ وہ الگ سورنہ نہیں ہے بلکہ سورہ انفال کا حصہ ہے) دوسری وجہ بسم اللہ کا مقطعہ نہ ہونے کی یہ بھی ہے۔کہ خود فاتحہ میں دوسری جگہ یہ آیت الرحمن الرحيم موجود ہے۔اور مقطعہ