مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 370
٣٩٩ بسم الله الرحمن الرحيم موجود ہوتی ہے۔پس کوئی سورت اس وجہ سے فاتحہ کے اللہ اور تفسیر سے خالی نہیں۔۔تمام قرآن مجید فاتحہ کی ہی تفسیر ہے - قرآن عظیم فاتحہ ہی ہے فاتحہ کے سوا دوسرا قرآن تو قرآن مبین (مفت) قرآن حکیم رام الکتاب کی حکمتیں کھولنے والا) کتاب فصل ( تفسیر کرنے والی کتاب ہے۔-۷ مکرر نزول فاتحہ کا متقطعات کی صورت میں ہوا ہے۔اسی وجہ سے اس کا نام سَبْعًا مِنَ المَثانی ہے۔کہ ساتوں آیتیں مکرر نازل ہو کر صورت تحریر میں قرآن کے اندر موجود ہیں۔تمام حروف مقطعات سورہ فاتحہ میں موجود ہیں۔اور کوئی ایسا نہیں جو سورہ فاتحہ میں داخل نہ ہو۔و مقطعات میں سے بعض ایسے ہیں جو نمایاں طور پر فاتحہ کے ٹکڑے نظر آتے ہیں۔ملا خشم با عشق جو مخفف ہے ايَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصراط المستقیم دو آیات کا۔یہ توموٹی نظر سے دکھائی دیتے ہیں۔باقی اسی طرح باریک نظر سے اور مقطعات کو ان سورتوں کے مضمونوں کے ساتھ تطابق دینے کے بعد سمجھ میں آتے ہیں۔یعنی یہ دو مثالیں تو واضح ہیں۔باقی ایسی واضح نہیں تا کہ سوچنے والوں اور محنت کرنے والوں کے لئے راستہ کھلانا ہے۔مقطعات میں حروف مقطعات کی ترتیب حروف مقطعات کے لئے ضروری نہیں کہ وہ ہمیشہ اسی ترتیب سے ہوں میں ترتیب سے وہ اس آیت میں واقع ہوئے ہیں۔جن کا وہ مقطعہ ہیں۔مثلاً میں پہلے ذکر