ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 704
ریڈیم بر مائیڈ 704 دافع اثر دوائیں: ریڈیم برومائیڈ اور کارسینوسین ایک دوسرے کے دافع اثر کے طور پر بھی استعمال کی جاسکتی ہیں۔لیکن ان کے مہلک اثرات سے مریض کے اندر جو جو علامتیں ظاہر ہوں دراصل ان کا علاج ہونا چاہئے۔کسی ایک دافع اثر دوا پر انحصار نہیں کرنا چاہئے۔طاقت : 30 سے لے کر CM تک