ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 866 of 905

ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 866

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY) ایکونائٹ برائی اونیا 867 Aconitum Bryonnia بیلاڈونا کلکیریا کارب Belladona Calcarea Carb کرو ٹیلس ہری ڈس Crotalus Horridus کیو پر مٹیلیکم Cuprum Metallicum سیکوٹا وروسا ہائیو سمس مرکزی اویم Cicuta Virosa Hyoscyamus Mercurius Opium گلونائن ہیلی بورس نکس وامیکا زنگ Glonoine Helleborus Nux Vomica Zincum 27۔روز مرہ کام آنے والے بعض مجرب نسخے وہ بچے جو کمرہ امتحان میں جا کر سب کچھ بھول جاتے ہیں یا کنفیوز (Confuse) ہو جاتے ہیں۔انہیں ایتھوزا (Aethusa) 200 استعمال کرنی چاہئے۔جن طالب علموں کو امتحان کا خوف ہو تو انہیں ارجنٹم نائیٹریکم (Argentum Nitricum) اورا میتھوز(Aethusa) 200 ملا کر استعمال کرنی چاہئے۔جن میں خود اعتمادی کی کمی ہو یا پبلک میں تقریر کرنے کا خوف ہوا نہیں لائیکو پوڈیم (Lycopodium) 200 استعمال کرنی چاہئے۔اگر امتحان میں فیل ہونے کا خوف ہو تو کالی فاس (6x (Kali Phos اور سلیشیا (6x (Silicea ملا کر استعمال کریں۔جو بچے بہت زیادہ توجہ چاہتے ہوں انہیں پلسٹیلا (Pulsatilla)30 + فاسفورس (Phosphorus)30 استعمال کروائیں۔جو بچے سکول جانے سے خوفزدہ ہوں انہیں فاسفورس (Phosphorus) + ایکونائٹ (Aconite) + اوپیم (Opium) استعمال کرانی چاہئیں۔جو بچے بار بار رونے کا بہانہ بناتے ہوں انہیں سٹیفی سیگریا (Staphysagria)