ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 865 of 905

ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 865

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY) کار بود یج میگ کارب مرک کار رسٹاکس طاعون (Plague):- 866 Carbo Veg رک سال فاسفورس Mag Carb Merc Car Rhus Tox Gelsemium Ricsal Phosphorus طاعون کے زمانہ میں مرکزی (Murcurius) اور سلفر (Sulphur) کے مرکبات استعمال کئے جائیں تو بیماری غدودوں کو چھوڑ کر باہر جلدی امراض کی صورت میں ظاہر ہو جاتی ہیں اور طاعون سے نجات مل جاتی ہے۔آرسینک البم Aresenic Album بیلاڈونا Belladona کر ٹیلس ہری ڈس Crotalus Horridus ہائیڈ روسائیٹک ایسڈ Hydrocyanic Acid اگنیشیا نا جا پائیر و جینم Ignatia لیکیس Naja فاسفورس Pyrogenium رسٹاکس Lachesis Phosphorus Rhus Tox ٹیرنٹولا ہسپانیہ Tarentula Hispania ایڈز (Aids):۔ایڈز کی بیماری میں اونچی طاقت میں سلیشی( Silicea)،سورائینم (Psorinum)، سیفیلینم (Syphilinum) اور پائیرو جینیم (Pyrogenium) بہت فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں۔ورم الدماغ (Meningitis):۔مینجائیٹس کے حملہ میں نیٹرم سلف (Natrum Sulph)، ،(Gelsemium) سلیشیا(Silicca) اور ایپس (Apis) کے علاوہ مندرجہ ذیل ادویات کا مطالعہ کرنا چاہئے۔