حضرت مفتی محمد صادق صاحب ؓ

by Other Authors

Page 6 of 18

حضرت مفتی محمد صادق صاحب ؓ — Page 6

9 8 حضور مجھے جگا کر نوٹ کروادیتے تھے۔چنانچہ ایک رات ایسا اتفاق ہوا کہ حضرت نے مجھے الہام لکھنے کے لئے جگایا مگر اس وقت اتفاق سے میرے پاس کوئی علم نہیں تھا۔چنانچہ میں نے ایک کوئلہ کا ٹکڑا لے کر اس بڑے بڑے دعوے کرتا تھا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ساتھ مقابلہ کے نتیجے میں شخص تنہا رہ کر انتہائی حسرت اور نا کامی کی حالت میں مرا۔ڈاکٹر ڈوئی (Dr۔Dowie) کے ساتھ رابطے کا بنیادی محرک بھی حضرت مفتی سے الہام لکھا۔لیکن اس وقت کے بعد سے میں ہمیشہ با قاعدہ پنسل یا محمد صادق صاحب ہوئے تھے اور انہی کے ذریعے ڈوٹی کا لٹریچر حضرت مسیح موعود علیہ فونٹین کوین اپنے پاس رکھنے لگا۔“ ڈاک کا انتظام السلام تک پہنچا جس کی تفصیل آپ کی کتاب "ذکر حبیب میں درج ہے۔یہ کتاب (ذکر حبیب صفحہ 319) حضرت مفتی محمد صادق صاحب نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے متعلق اپنی یادوں پر مبنی تحریر فرمائی ہے۔روس کی مشہور ومعروف شخصیت کا ؤنٹ ٹالسٹائی ( Count Tolstoy) کو بھی حضرت مولوی عبد الکریم صاحب کی وفات کے بعد حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی ڈاک کا کام آپ کے سپرد ہو گیا۔چنانچہ حضور علیہ السلام کی ہدایات کے آپ نے مخطوط کے ذریعہ دعوت الی اللہ کی۔اس کا تفصیلی ذکر بھی ذکر حبیب ماتحت آپ ان خطوط کے جوابات تحریر فرماتے اور حضور علیہ السلام کے ارشادات لوگوں تک پہنچاتے۔ڈاکٹر ڈوٹی کی ہلاکت صفحہ 399 تا 401“ پر موجود ہے۔(ذکر حبیب صفحہ 391،390) حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی آپ پر شفقت کے چند نمونے امریکہ کے ایک مشہور و معروف شخص ڈاکٹر ڈوئی نے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ حضرت مفتی محمد صادق صاحب اپنے آقا و مطاع حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی اپنے پیارے مرید پر شفقت کے نمونے بیان کرتے ہوئے تحریر کرتے ہیں۔السلام کے زمانہ میں نبوت کا دعویٰ کیا۔اس کے ساتھ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا مقابلہ ہوا۔شیخص بہت گندی زبان استعمال کر نیوالا تھا۔اس کے لٹریچر میں انبیاء کے وضو کے واسطے پانی لا دیا متعلق بہت گستاخی اور بے باکی کے الفاظ ہوتے تھے۔دین حق کے خلاف بہت زیادہ جوش رکھتا تھا۔اور مسلمانوں کو تمام دنیا سے کچل ڈالنے اور ہلاک کرنے کے کے اندر گیا جو بیت مبارک میں سے حضرت صاحب کے اندرونی مکانات کو جاتا ہے۔ایک دفعہ میں وضو کے واسطے پانی کی تلاش میں لوٹا ہاتھ میں لئے اُس دروازے