حضرت میر محمد اسحاق صاحب ؓ

by Other Authors

Page 9 of 16

حضرت میر محمد اسحاق صاحب ؓ — Page 9

14 13 صرف ماموں تھے بلکہ رضاعی بھائی بھی تھے۔آپ کی تعلیم کا آغاز حضرت مولوی عبد الکریم صاحب سے عربی کی ابتدائی کتب پڑھ کر ہوا۔آپ بچپن سے ہی نہایت ذہین اور ذ کی تھے اور بات کی تہہ تک فوراً پہنچ جاتے تھے۔تعلیم آپ کا درس حدیث دلوں میں عشق رسول ﷺ پیدا کرنے کا بہترین ذریعہ تھا۔آپ اپنے بارے میں فرماتے ہیں: ” مجھے خدا کی بزرگ کتاب قرآن مجید کے بعد حضور رسول مقبول ﷺ کی احادیث سے عشق ہے۔اور سرور کائنات کا کلام میرے لئے بطور غذا کے ہے کہ جس طرح روزانہ اچھی غذا ملنے کے بغیر انسان زندہ نہیں رہ سکتا۔اسی طرح بغیر سید کو نین جب حضرت میر صاحب کی تعلیم کا سوال اٹھا تو حضرت میر ناصر نواب کے کلام کے ایک دو ورقہ پڑھنے کے میری طبیعت بے چین رہتی ہے۔جب کبھی میری صاحب نے حضرت خلیفہ مسیح الاول سے مشورہ کیا۔آپ نے دینی تعلیم کے حصول کا طبیعت گھبراتی ہے تو بجائے اس کے کہ میں باہر سیر کیلئے کسی باغ کی طرف نکل جاؤں، مشورہ دیا جس پر حضرت میر ناصر نواب صاحب نے کہا کہ میرا ایک بیٹا ( حضرت میر میں بخاری یا حدیث کی کوئی اور کتاب نکال کر پڑھنے لگتا ہوں۔اور مجھے اپنے پیارے محمد اسماعیل صاحب) ڈاکٹر ہے۔دوسرے کو اگر میں دینی تعلیم دلواؤں تو وہ تو پھر لوگوں آقا کے کلام کو پڑھ کر خدا کی قسم وہی تفریح حاصل ہوتی ہے جو ایک غمزدہ گھر میں بند کی روٹیوں پر ہی پلے گا۔لیکن بالاخر اس مشورے کے نتیجے میں آپ نے دینی تعلیم کے رہنے والے کو کسی خوشبودار پھولوں والے باغ میں سیر کر کے ہوسکتی ہے۔اور میری تو یہ حالت ہے کہ حصول کا راستہ اپنایا۔آپ کو حدیث سے عشق تھا اور ایسا درس حدیث دیتے کہ سماں بندھ جاتا۔لوگ دور دور سے آپ کے درس میں شریک ہوتے۔اس دوران آپ پر رقت طاری ہو جاتی اور اس محبت اور وار قلی سے آنحضور میلے کا ذکر کرتے کہ یوں لگتا کہ جیسے لوگ باغ احمد سے ہم نے پھل کھایا میرا بستاں کلام احمد ہے اور واقعہ میں میرے آقا کا کلام ایسا پاکیزہ ، ایسا پیارا، ایسا الغریب اور ایسا ای مجلس میں موجود ہیں۔حاضرین کو تیرہ سو سال قبل کے زمانہ میں واپس لے جاتے اور دلر با ہے کہ کاش دنیا اسے پڑھے اور پھر اسے معلوم ہو کہ میرے بادشاہ کا منہ ایسے پوری تفصیل سے حالات بھی بتاتے اور احادیث کی حکمتیں بھی واضح کرتے۔الغرض پھول برساتا تھا کہ جن کی خوشبو اگر ایک دفعہ کوئی سونگھ لے، پھر اسے دنیا کی کوئی خوشبو