حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 60
۶۰ ان کی تفسیر بھی آنی چاہیئے اور پھر ہمیشہ دماغ میں مستحضر بھی رہنی چاہیئے۔د الفضل حکیم اکتوبر ۱۶۱۹۶۹ ه صد ساله احمد ته جوابی منصوبہ کا روحانی پروگرام حضور نے صد سالہ جوبلی اور غلبہ اسلام کے لئے ایک روحانی پروگرام بھی تجویز فرمایا جس کا خلاصہ یہ ہے :۔ہر ماہ ایک نفلی روزہ رکھا جائے۔(1) (P) ہر روز دو نفل نماز ظہر یا عشاء کے بعد ادا کئے جائیں۔کم از کم سات بار روزانہ سورۃ فاتحہ بغور و تدبر کے ساتھ پڑھی جائے۔(۴) هر روز ۳۳ ۳۳ بار درج ذیل دعاؤں کا درد کیا جائے : (1) اسْتَخْرُ اللهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبِ وَاتُوبُ إِلَيْهِ (۲) سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ الله العظيم۔اللهمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ الِ مُحَمَّدٍ ط (۵) کم از کم گیارہ بار روزانہ یہ دُعائیں پڑھی جائیں :- رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَا مَنَا وانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَفِرِينَ : (۳) اللهم إنا نَجْعَلُكَ فِي نَعُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ۔اریکی علاوہ حضور نے اپنی زبان میں بھی بکثرت دعائیں کرنے کی تاکید فرمائی