حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 61 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 61

تا کہ اللہ تعالیٰ ہماری حقیر قربانیوں کو قبول فرمائے۔اس منصوبے کو ہر لحاظ سے کامیاب کرے اور ہم شاہراہ غلبہ اسلام پہ آگے ہی آگے الفضل یکم مارچ ۱۹۷۴ء ص ) بڑھتے چلے جائیں۔۔غلبہ اسلام کی صدی کیلئے دس سالہ تحریک حضور نے ۲۸ اکتوبر ۱۹۹۹ ء کو سالانہ اجتماع انصار الله مرکز یہ کے آخری اجلاس میں غلبہ اسلام کی صدی کے استقبال کے لئے ایک دس سالہ پروگرام کا اعلان کیا۔چنانچہ حضور نے ارشاد فرمایا :- در بلا استنشاء بر احمدی بچہ قاعدہ میسر نا انقرآن پڑھے جو احباب قرآن کریم ناظرہ جانتے ہیں وہ ترجمہ سیکھیں اور جو ترجمہ جانتے ہیں وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیان فرمودہ تفسیر سیکھیں جو خود اللہ تعالے نے نبی پاک کو سکھائی اور وہ تفسیر بھی سیکھیں جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کے عطا کر وہ نور اور بصیرت و معرفت کے زیرٹ یہ خود کی۔اس کے علاوہ ہر احدی بچہ کم از کم میٹرک ضرور پاس کرے اور غیر معمولی ذہانت او را علی صلاحیتوں کے حامل طلباء کو ان کی صلاحیتوں کے مطابق مزید ا علیٰ تعلیم دلانا جماعت کی ذمہ داری ہو گی۔اس پروگرام کی آخری شق حضور نے یہ بیان فرمائی کہ سب احمدی اسلام کی حسین اخلاقی تعلیم والفضل ۲۹ اکتوبر ۱۹۷۹ پر قائم ہوں "