حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 59 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 59

اسی سال حضور نے مندرجہ ذیل دعاؤں کی بھی تلقین فرمائی۔لا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ الْعَلِي الْعَظِيمِ بکثرت پڑھنے کی لتین فرمائی۔والفضل ۲۷ جون ۱۶۱۹۲۸ اسْتَغْفِرُ الله رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبِ وَاتُوبُ التِياءِ ۲۵ سال سے اوپر عمر کے مرد و خواتین کم از کم ۱۰۰ بار - ۲۵ سال سے ۱۵ سال کے درمیان والے ۳۳ بار۔۱۵ سے ۷ سال عمر والے گیارہ یا را دور سات سال سے چھوٹے تین با روزانہ پڑھیں۔الفضل ۱۲ جولائی ۱۹۶۸ء) رب كل شي خادمكَ رَبِّ فَاحْفَقْنَا وَانْصُرْنَا وَارْحَمْنَا۔بکثرت پڑھنے کی تاکید فرمائی۔والفضل ۱۷ اکتوبر ۱۸۱۹۲۸ رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الكفرين طا ہر فرد جماعت کم از کم ۳ بارہ روزانہ پڑھے " دالفضل ۱۷؍ فروری ۶۱۹۷۸ - سورة البقرة کی ابتدائی سترہ آیات حفظ کرنیکی تحریک مورخه ۲ ستمبر ۱۹۷۹ء کو حضور رحمہ اللہ تعالیٰ نے احمدیہ ہال کراچی میں خطبہ جمعہ ارشاد کرتے ہوئے تمام احباب جماعت کو یہ اہم تحریک فرمائی کہ : - "میرے دل میں یہ خواہش شدت سے پیدا کی گئی ہے کہ قرآن کریم کی سورۃ البقرہ کی ابتدائی سترہ آیتیں۔۔۔۔۔۔۔۔ہر احمدی کو یاد ہونی چاہئیں اور ان کے معانی بھی آنے چاہئیں اور جس حد تک ممکن ہو