حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 34 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 34

لهم سلام - اوسلور نار ہے، میشن ہاؤس ٹورنٹو (کینیڈا) مشن ہاؤس ناگویا (جاپان) مشن ہاؤس کیلگری (کینیڈا) مشن ہاؤس سالسبری (ز مباید سے) علاوہ ازیں انگلستان میں چھنٹے مراکزہ بھی قائم ہوئے۔انقلاب ایران 어 ۵ار جنوری شاہ کو حضرت اقدس کو فارسی میں یہ الہام ہوا :- تزلزل در ایوان کسری فتاد که د بدر ۱۹ جنوری شاه صف ) یعنی شاہ ایران کے محل میں تزلزل پڑ گیا۔یہ آسمانی خبر اپنی پوری شان کے ساتھ ایک بار پھر حضور رحمہ اللہ کے عہد مبارک میں یوری ہوئی جبکہ 14 جنوری شاہ کو شاہ ایران کی حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا اور ایران کے مذہبی رہنما روح اللہ خمینی بر میرا قتدار آ گئے۔ایک دردناک المیہ - مندرجہ ذیل الہامات ، ستمبر گشاد کو پورے ہوئے :- (3) وَإِذْ يَمْكُرُ بِكَ الَّذِي كَفَر برا این احمدیہ حصته پنجم صفحه ۶۴ حاشیه) ترجمہ ، اس مکر کرنے والے کے مکر کو یاد کہ جو تھے کافر ٹھہرائے گا۔ر اليها مث ) رب، تبت يدًا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَ۔مَا كَانَ لَهُ أَن يَدْخُلَ