حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 35 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 35

۳۵ فِيْهَا الأَخَائِفًا وَمَا أَصَابَكَ فَمِنَ اللهِ - اَلْفِتْنَة مهُنَا نَاصْبِرَ كَمَا صَبَرَ أُولُو الْعَزْمِ أَلَا إِنَّهَا فِتْنَةٌ مِنَ اللهِ لَيُحِبَّ حُبَّا جَمَّا - حُبَّا مِنَ اللهِ الْعَزِيزِ الاكرَمِ عَطَاء غَيْرَ مَجْدُودِ وَفِي اللهِ أجْرُكَ وَيَرْضى عَنْكَ رَبُّكَ وَيُتِمَّ إِسْمَكَ دَ عَسَى أَنْ تُحِبُّوا شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ للمَ وعَسَى ان تكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرُ تَكُمْ وَاللَّهُ يَعْلَمُ۔وَ انْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ ترجمہ :۔ابو لہب ہلاک ہو گیا اور اسکی دونوں ہاتھ ہلاک ہو گئے۔ر ایک وہ ہاتھ جب کسی ساتھ تکفیر نامہ کو پکڑا اور دوسرا دہ ہا تھ جسکی ساتھ مہر لگائی یا تکفیر نامہ رکھا، اس کو نہیں چاہیے تھا کہ اس کام میں دخل دیتا مگر ڈرتے ڈرتے اور جو تجھے رنج پہنچے گا وہ تو خدا کی طرف سے ہے۔جب وہ ہامان تکفیر نامہ پر نہر لگا دے گا تو بڑا فتنہ برپا ہو گا۔پس تو صبر کہ جیسا کہ ادلو العزم نبیوں نے صبر کیا۔یہ فتنہ خدا کی طرف سے ہوگا۔تا وہ تجھ سے بہت محبت کرے۔جو دائمی محبت ہے۔جو کبھی منقطع نہیں ہوگی اور خُدا میں تیرا اجر ہے۔خُدا تجھ سے راضی ہوگا اور تیرے نام کو پورا کرے گا بہت ایسی باتیں ہیں کہ تم چاہتے ہو مگر وہ تمہارے لئے اچھی نہیں اور بہت سی ایسی باتیں ہیں کہ تم۔