حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 33 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 33

FF خلیفہ ایسی رحمہ اللہ کے عہد سعید کا تعلق ہے خدا تعالیٰ کی پیشگوئی بین الاقوامی سطح پر نہایت آب و تاب سے پوری ہوئی۔چنانچہ خدائی برکتوں سے معمور اس دور میں نہ صرف ربوده بلکہ بیرونی ممالک میں بھی بہت سی شاندار عمارتیں تعمیر ہو چکی ہیں۔ربوہ میں جو عالیشان عمارت میں تعمیر ہوچکی ہیں وہ یہ ہیں :۔مسجد اقطى - دفتر فضل عمر فاؤنڈیشن۔خلافت لائیر مر ہیں۔سرائے فضل عمر - سرائے محبت را - سرائے محبت - گیسٹ ہاؤس انصار الله سرائے خدمت (خدام الاحمدیہ - مخزن الكتب العلمیه را صد یہ بک ڈپو ) علاوہ انہیں دار السلام النصرت اور دفتر پرائیویٹ سیکرٹری کی پرشکوہ عمارتیں بہت جلد پایہ تکمل کو پہنچ رہی ہیں۔اسی طرح حضرت امام جماعت احمدیہ رحمہ اللہ تعالیٰ نے ۲۳ مارچ شاہ کو دفتر صد سالہ جوبلی کا سنگ بنیا د بھی اپنے دست مبارک سے رکھا۔خلافت ثالثہ میں ممالک بسیر دن میں بہت سے وسیع و عریض اور خوبصورت مساجد اوریشن با دستر کا اضافہ ہوا۔جن میں سے مندرجہ ذیل خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔مسجد نصرت جہاں ، کوپن ہیگن (ڈنمارک، مسجد ناصر گوٹن برگ (سویڈن جامع مسجد ابادان (نائیجیریا، مسجد الارو ( نائیجیریا ، مسجد فضل عمر صدا (نجی) مسجد ناصر رٹرینیڈاڈ، مسجد احمدیه ومشن یا ڈس ڈھا کہ انبگلہ دیش ، مسجد احمدیه دمشن ہاؤس سرینگر مسجد طارق ( ماریشس المسجد سونگیه وتنزانی) - مشن ہاؤس سنگا پور مسجد بشارت پیدو آباد (سپین) مسجد احمد یہ نور مشن ہا ڈس