حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 10 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 10

اور دعائیں دیں۔اور جماعت کو دعائیں کرنے کا حکم دیتے ہوئے یہ عارفانہ نعرہ بلند کیا کہ : " محبت سکے لئے نفرت کسی سے نہیں۔آہ ہماری حرومی قسمت ! ہمیں پتہ ہی نہ لگا اور خُدا کا پیارا ہم سے جُدا ہو گیا۔گو حضور نے اپنے خطبوں اور مجالس میں اپنی جلد واپسی کے اشارے بھی فرمائے مگر ہمیں کب یقین آتا تھا ہے حیف در چشم زدن صحبت یار آخر شد روئے گل سیر ندیدیم و بہار آخر شد