حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 9
۱۵ را گست ۱۹۰۵ ۶ تا ۲۹ اکتوبر ۱۹۷۵ء - دورۀ امریکہ و کینیڈا انه جولائی ۱۹۷۶ ۶ تا ۲۰ اکتوبر ۶۱۹۷۷ - دورۂ یورپ برائے کسر صلیب کانفرنس انه در مئی ۱۹۷۸ ۶ نا ار اکتوبیہ ۱۹۷۸ء۔جماعت کے لئے علمی منصوبه ۲۸ را اکتوبر ۶۱۹۷۹ - دوره مغرب ۱۴۰۰ هر انه ۲۶ جون ۱۹۸۰ ۶ تا ۲۰ ر اکتوبر ۱۹۸۰ء (اس تاریخی اور آخری غیر ملکی سفر کے اختتام پر حضور نے 9 اکتوبر ۱۹۸۰ ء کو ۴۴ ۷ سال کے بعد تعمیر ہونیوالی قرطبہ کی پہلی عظیم الشان مسجد کا سنگ بنیاد رکھا۔یہ مسجد حضور کے مبارک عہد میں ہی پایہ تکمیل تک پہنچ گئی تھی۔حضور نے اس کے افتتاح کیلئے ارستمبر ۱۹۸۷ ء کی تاریخ مقرنہ فرمائی اور حضور کے حکم پر اس کا اعلان بھی کر دیا گیا ، کلمہ توحید لا اله الا الله کے ورد کی عالمی تحریک ور نومبر ۶۱۹۸ - احمدیہ بک ڈپو کا افتتاح ۲۲ دسمبر ۶۱۹۸ جماعت احمدیہ کو ستارہ احمدیت کے اعزانہ کا عطا فرمانا ۱۲۸ دسمبر ۱۹۸۱ و دبر موقعه جلسه سالانه - سنگ بنیا د دفتر صد ساله جویلی ۲۳ مارچ ۶۱۹۸۲ - دوسری شادی اارا پریل ۱۹۸۲ء - حادثه انتقال ے جون ۱۹۸۲ء کی درمیانی شب کو پونے ایک بجے بیت الفضل ا لام باد میں آپ کی روح مبارک قفس عنصری سے پرواز کر کے اپنے آقا د مطاع حضرت خاتم الانبیاء محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم اور آپؐ کے محبوب ترین فرزند جلیل کے قدموں میں پہنچ گئی جن کی خاطر آپ نے مسکراتے ہوئے چہرے سے ہزاروں تیرا اپنے قلب مبارک پر برداشت کئے۔گالیاں سنیں