حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 11
سیرت حضرت خلیق ایالات مجوز بانٹے سید نا دا ما منا حضرت امیر المومنین خلیفہ اسیح الثالث رحمہ اللہ رب جلیل کے خلیفہ موعود تھے جن کی نسبت ہزاروں سال قبل طالمو د میں خبردی گئی ہے اور دسویں صدی ہجری کے مجددِ اسلام حضرت امام عبد الوہاب شعرانی جمنے مختصر تذكرة قرطبیہ صفحہ ۱۳۰ میں یہ حیرت انگیز پیش گوئی فرمائی کہ آندلس کی سرزمین مہدی موعود کے زمانہ میں تکبیر کے ذریعہ سے فتح ہوگی اور اہل سپین مهدی موعود سے اسلام اسلامی شریعیت کے قیام میں اعانت کے طلبگار ہوں گے اور اس وقت مہدی موعود کا نائب " ناصر دین اسلام ہوگا سے ناصر دین ! تری روح مقدس کو سلام دین احمد کی نب ناب بڑھا دی تو نے دے کے اسپین کو اللہ کے گھر کا تحفہ محبت کفر میں اک شمع جلادی تو نے (ثاقب زیروی) یہ ہے وہ خُدا نما شخصیت جس کی مقدس سیرت کے سدا بہار درخت اور غیر محدود چمنستان کے چند پھول اس وقت پیش کرنا مقصود ہیں۔انصاریہ دین کی مادر مہر بان سیدہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کسی نے دریافت کیا کہ حضرت خاتم الانبیاء محمد مصطفی صلی الہ علیہ وسلم دندان می دابی بارون شده ے۔ظالمود جوزف بار کے باب پنجم ص ۳ مطبوعہ لندن ۶۱۸۷۸ :- اسی کتاب کا عکس ہمسالہ کے آخر میں ملاحظہ فرمائیے :