حضرت خلیفۃ المسیح الرابع

by Other Authors

Page 29 of 49

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع — Page 29

۲۹ چوتھا دور خليفة اسم الرابع كم خشية انتخاب قدرت ثانیہ کے مظہر ثالث سید نا حضرت مرزا ناصر احمد صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ نے جون کی درمیانی شب کو اپنے مولائے حقیقی سے جاملے۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔اگلے روزه ارجون ۱۹۸۲ء کو حضرت مصلح موعود کی مقرر فرموده مجلس انتخاب خلافت کا خصوصی اجلاس نماز ظہر کے بعد مسجد مبارک ربوہ میں منعقد ہوا جس میں حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب خلیفة امسیح الرابع منتخب ہوئے۔اس طرح آپ کی مبارک زندگی کا چوتھا دور شروع ہوا یجیب بات یہ ہے کہ مستند تاریخ اسلام مثلاً طبری سے ثابت ہے کہ قرآن اول میں بھی خلافت را بعد کا قیام جون ہی کے مہینہ میں عمل میں آیا تھا کیونکہ قمری اعتبار سے وہ دن تھیں ذوالحجہ شر کا تھا جو شمسی کیلنڈر کے مطابق قطعی طور پر جون کے مہینہ میں آتا ہے۔فتبارك الله احسن الخالقین سید نا و امامنا و مرشد نا حضرت خلیفہ مسیح الرابع ایدہ اللہ تعالے