حضرت خلیفۃ المسیح الرابع

by Other Authors

Page 28 of 49

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع — Page 28

۲۸ محنت اور عرق ریزی سے مرتب فرمائی اور سوانخ اور تاریخ کے دلکش ادبی امتزاج سے آئندہ آنے والی نسلوں کے لئے حقائق اور معلومات کا ایک بیش بہا خزانہ اس میں محفوظ کر دیا۔خلافت ثالثہ کے عہد مبارک میں آپ نے جلسہ سالانہ کے سٹیج پر دریج ذیل عناوین پر تقاریر فرمائیں :۔ار حضرت نبی کریم کی قوت قدسیہ ۲ - احمدیت نے دنیا کو کیا دیا؟۔اسلام اور سوشلزم حضرت مصلح موعود کی خدمت قرآن ه حقیقت نماز (71996) ( ۶۱۹۹۸) (۱۹۹۹) (7196) (۴۱۹۷۲) اسلام کی نشاۃ ثانیہ خلیفتہ الرسول سے وابستہ ہے (۱۹۷۳) ے۔اسلام کا بطل جلیل (۴۱۹۷۴)۔اسلام کی اشاعت کے لئے جماعت احمدیہ کی جانفشانی (۴۱۹۷۵) کے احمدیہ ۹ - قیام نماز ۱۰- فلسفه حج 11 - فضائل قرآن کریم (۱۹۷۶) (81964) (F196A) ۱۳ - غزوات میں آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم ۲۶۱۹۸۱ - ۶۱۹۸۰-۶۱۹۷۹)