حضرت خلیفۃ المسیح الرابع — Page 22
۲۲ دوسرا دور خلافت ثاني في خدمات یورپ سے واپسی کے بعد آپ خاص طور پر دینی خدمات میں سرگریم عمل ہو گئے۔۱۲ نومبر ۱۹۵۸ء کو حضرت مصلح موعود نے آپ کو وقف جدید کی عظیم الشان اصلاح و تربیتی تنظیم کا ناظم ارشاد مقر فرمایا بی تنظیم ابھی ابتدائی دور میں سے گزر رہی تھی مگر اللہ تعالیٰ نے حضرت مصلح موعود کی رہنمائی اور دعاؤں کے طفیل آپ کی کوششوں میں ایسی برکت ڈالی کہ آپکی قیادت میں اس نے برق رفتاری سے ترقی کرنا شروع کر دی اور دیکھتے ہی دیکھتے پورے ملک میں معلمین کا جال بچھ گیا اور اس کے شاندا رہتا ہے نے ایک عالم کو خیرہ کر دیا۔علاوہ ازیں بی تنظیم رفتہ رفتہ مالی اعتبار سے بھی نہایت تحکم بنیا دوں مالی بھی پر کھڑی ہو گئی اور جہاں حضرت مصلح موعود کے عہد مبارک کی آخری مشاورت میں اس کا بجٹ ایک لاکھ ستر ہزار روپے تھا وہاں قدرت ثانیہ کے مظہرِ ثالث نوراللہ مرقدہ نے ۱۹۸۲ء کی مجلس مشاورت میں (جو حضور کے