حضرت خلیفۃ المسیح الرابع — Page 23
۴۳ با برکت دور کی آخری مجلس مشاورت تھی اس کا بجٹ دس لاکھ پندرہ ہزا روپینظور فرمایا۔ناظم ارشاد کے فرائض کے دوران آپ نے نومبر ۱۹۶۰ء سے ۱۹۶۶ ء تک نائب صدر خدام الاحمدیہ کے اہم فرائض نہایت خوش اسلوبی سے سر انجام دیئے۔جلسہ سالانہ ۱۹۶۰ء میں آپ نے پہلی بار خطاب فرمایا جس کا عنوان تھا " تحریک وقف جدید کی اہمیت " اس پر اثر خطاب کے بعد خلافت ثانیہ کے عہد میں جلسہ سالانہ کے موقع پر آپ کی حسب ذیل موضوع پر نہایت بصیرت افروزہ تقاریر ہوئیں۔ارتقائے انسانیت اور سنتی باری تعالیٰ (۶۱۹۶۲ ) " کیا نجات کفارہ پر موقوت ہے۔" ۲۶۱۹۶۳) " مصلح موعود سے متعلق پیش گوئی " ۱۹۶۱ء میں حضرت مصلح موعود کی منظوری سے آپ کو مہر افت کمیٹی کے فرائض سونے گئے جو آپ نے اپنی خداداد ذہانت ، قوت اجتها داور غیر معمولی فہم و فراست کے ساتھ انجام دیئے اور کئی اہم مسائل کے حل کرنے میں کمیٹی کے ارکان کی رہنمائی فرمائی خصوصا اسلام اور رہو کے باب میں جس کی وضاحت کے لئے آپ نے مجلس افتاء کی درخواست پڑ رہو کا مفہوم آیات قرآنی اور احادیث نبوی کی روشنی میں“ کے زیر عنوان ایک فاضلانہ مقالہ بھی سپر ویستلم فرمایا جو اس موضوع سے متعلق حضرت مولانا ابو العطاء صاحب (مرحوم) اور