حضرت خلیفۃ المسیح الرابع

by Other Authors

Page 12 of 49

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع — Page 12

ہو گیا اور آپ کی ولادت کے اگلے روز یعنی ۱۹۔دسمبر ۱۹۲۸ء کو قادیان میں ریل گاڑی بھی پہنچ گئی۔قادیان ریلوے کے افتتاح کی تقریب پر قادیان کے بہت سے احمدیوں کے علاوہ خود حضرت مصلح موعود تین بجے بہت سے احمدیوں کے دو پر امرتسر تشریف لے گئے۔الفضل ۲۵ دسمبر ۶۱۹۲۸ و تاریخ احمدیت جلد ۱ صفحه ۱۸ تا ۱۲۱) حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی سوانح قبل از خلافت کو تین ادوار میں تقسیم کیا جاسکتا ہے :۔۱۔بچپن اور تعلیم و تربیت۔- خلافت ثانیہ میں دینی خدمات۔صور خلافت ثالثہ میں دینی خدمات - :