سوانح حضرت ابوعبیدہ بن الجراح ؓ — Page 17
29 29 28 جنگ نخل دمشق کی فتح سے رومیوں کو بہت صدمہ پہنچا۔انہوں نے مسلمانوں کی پیش قدمی روکنے کے لئے ہر قل کو امداد کے لئے کہا۔ہر قل نے شمالی شام اور مرج الروم پر قبضہ دمشق کے مغربی اور جنوب مغربی علاقے میں ایک طویل مرغزار مرج الروم“ کے نام سے مشہور تھا۔میں اور خالد بن الولید اسی مرغزار کی طرف بڑھ رہے تھے تا کہ دمشق کو ایک طرف چھوڑ کر سیدھے حمص پہنچ جائیں اور ادھر جزیرہ اور یورپ سے تعلق رکھنے والے تازہ دم امدادی دستے تیار کئے اور ان کا ہر قل نے دمشق کو دوبارہ حاصل کرنے کے لئے انطاکیہ سے تھیوڈرس کو ایک ایک حصہ شام کے شمال میں انطاکیہ میں جمع ہوا اور دوسراحصہ بحیرہ روم کے بڑی فوج دے کر دمشق کی طرف بھیج دیا اس کے پیچھے کمک کے طور پر شنس راستے شام اور فلسطین کی بندرگاہوں پر اترا اور اردن کے شہر بیسان کے مقام نامی ایک سالار کو حمص سے ایک اور بڑی فوج دے کر روانہ کر دیا۔مرج الروم پر اکٹھا ہوا تیل میں جو دریائے اردن کے عین مشرق میں واقع تھا پہلے ہی ایک میں رومی فوجوں کا ہمارے ساتھ آمنا سامنا ہوا۔تھیوڈرس چکر دے کرشنس کو مرج الروم میں مسلمانوں سے الجھا کر خود دمشق کی طرف روانہ ہو گیا دمشق میں یزید بن ابی سفیان اپنے دستے کے ساتھ موجود تھے۔تھیوڈرس نے یزید کی فوج محافظ رومی دستہ موجود تھا۔نئی رومی فوج اسی ہزار سپاہیوں پر مشتمل تھی۔محل کے مقام پر شدید جنگ ہوئی۔دس ہزار رومی سپاہی مارے گئے۔باقی بیسان کی طرف بھاگ گئے۔پر حملہ کر دیا ادھر میں نے خالد بن الولید کو یزید کی مدد کے لئے دمشق بھیجا اور شر خبیل اور عمر وگو بیسان کی طرف بھجوایا گیا جہاں انہوں نے قلعے کا محاصرہ خود شنس کی فوج سے مرج الروم میں جنگ لڑی اِدھر شنس میرے ہاتھوں قتل کر لیا اور جلد ہی اہل بیسان مطیع ہو گئے۔ہوا اُدھر تھیوڈرس خالد بن الولید کے ہاتھوں مارا گیا۔یہ جنگ محرم سنہ 14 ھ چودھویں ہجری کے شروع میں شر خبیل اور عمرہ فلسطین کی طرف متوجہ (مطابق مارچ 635 ء) میں ہوئی اور جنگ مرج الروم کے نام سے مشہور ہوئے۔یزید بن ابی سفیان بحیرہ روم کے ساحلی علاقے کی طرف متوجہ ہوئے۔سنہ 14ھ کے اختتام تک فلسطین، اردن اور سوائے یروشلم اور قیساریہ کے سارا شام مسلمانوں کے قبضے میں آ گیا۔صلح کے معاہدوں میں عبادت گاہوں کی حفاظت کی ذمہ داری بھی ہم نے لی۔ہے۔اللہ تعالیٰ نے ہمیں یہاں بھی فتح دی۔حمص کی فتح مرج الزوم اور دمشق میں جنگی قیدیوں کے معاملات طے کرنے کے بعد