حیاتِ نور

by Other Authors

Page 782 of 831

حیاتِ نور — Page 782

666 ۱۴- حب از اراقی دار چینی بهاسه جوز ہوا عود قرنفل کچلہ مدبر ا تولہ تولہ توله ا تولہ ۲ تولہ بعرق اجوائن تر و خشک سردہ سائیدہ۔حب بقدر ایک سرخ ( رتی ) بنائیں۔باہ اور پرانے نزلہ میں اکسیر ہے۔علاوہ ازیں فالج لقوہ ضعف اعصاب - ضعف دماغ اور درد کمر میں بھی فائدہ بخش ہے۔۱۵- حب شفاز رد تخم دھتوره ریوند چینی نجیل ایک تولہ ه ماشه ماشه صمغ عربی کے پانی میں جب بقدر ایک سرخ بنا ئیں۔سرفہ رطب۔ذات الجب غیر حقیقی۔اور پرانے نزلہ میں بہت مفید ہے۔مگر صفراوی مزاج اور قلت الدم والے مریض میں احتیاط کریں۔۱۶- حب شفا سرخ تخم دھتوره ریوند چینی افیون صمغ عربی کتیرا گلرخ ۴ ماشه م ماشه نجیل گیرد ۲ ماشه ۲ ماشه ماشه بو راکم باشد ۲ ماشه زعفران شکر سرخ یا شیر خشت ماشه و ماشه ۲ ماشه گولی بقدر نخود بنائیں۔حضرت خلیفہ اول پرانے نزلہ و زکام کے مریضوں میں یہ گولیاں بھی استعمال فرمایا کرتے تھے۔