حیاتِ نور

by Other Authors

Page 781 of 831

حیاتِ نور — Page 781

667 ا سفوف چتره پوست ہلیلہ زرد پوست آمله بیخ چتره دار فلفل نمک سیاه مساوی الوزن باریک پیس کر رکھ لیں۔خوراک :- ایک ماشہ مقوی معدہ - دافع ریاح مشکم - ۱۲- حب سعال یا بس مخطمی خبازی كتيرا صمغ عربی خلبه ے ماشہ ماشه ماشه ماشه مغز بادام مغز کدو مغز بیدانه خشخاش الی ۲۲ عدد ماشه ماشه ۴ باشه م ماشه رب السوس تخم کا ہو نشاسته شکر تیغال ماشه ۶ ماشه ماشه ماشه حب بقدر نخود بنا کر تین تین گولیوں تک صبح شام منہ میں رکھ کر چوسیں۔خشک کھانسی اور حرقہ البول میں یہ گولیاں بہت مفید ہیں۔۱۳ - دوائے سن سویی کچور سورائی راوند برگ نیم من سوبي ڈیڑھ تولہ ڈیڑھ تولہ ۲ تولہ ڈیڑھ تولہ ڈیڑھ تولہ باریک کر کے ایک دورتی تک دیں۔چھوٹے بچوں کے بخار قبض اور بدہضمی وغیرہ میں مفید ہے۔