حیاتِ نور — Page 783
66A ۱۷- حب سلارس افیون صمغ عربی مرکی رب السوس سلادس (میعه) کندر ایک ماشہ رو باشه م ماشه م ماشه ۴ باشه حب بقدر یک سرخ بنا ئیں۔سرفہ بلغمی میں اس کا استعمال بہت مفید ہے۔م ماشه ۱۸ - حب جدوار نزلی افیون زعفران جدوار قرنفل دار چینی م باشه ۲ ماشه ماشه ماشه ه ماشه ۵ ماشه دار فلفل مومیائی عنبر ا ماشه ماشه ا ماشه اجوائن خراسانی تخم دھتوره ماشه ماشه باریک کر کے باب صمغ عربی گولی بقدر ایک سرخ۔پرانے نزلہ و زکام اور سرفہ بلغمی میں اکسیر ہیں۔19۔برائے دفع ام الصبیان پودینه (توله) آرد خرید (توله) پوست ہلیلہ زرد ( توله) علیحدہ علیحدہ باریک کر کے ملالیں۔خوراک: ایک سالہ بچے کے لئے ایک ماشہ، دو سالہ بچہ کے لئے دو ماشہ ہمراہ عرق بادیاں بچوں کے اکثر امراض معدہ ، امراض صدر، ماشرا، سرسام، سر درد نیز اسکی اور ام الصبیان وغیرہ میں بہت مفید ہے۔چھوٹے اور بڑے بچوں میں اسی نسبت سے دوا کو کم و بیش کر لیں۔