حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد پنجم حصہ دوم) — Page 254
حیات احمد ۲۵۴ جلد پنجم حصہ دوم گر از چشم تو پنهانست شانم دم مزن بارت که بد پر ہیز بیمارے نہ بیند روئے صحت را آئینہ کمالات اسلام روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۵۵) اس کے بعد فونوگراف سے مولانا مولوی عبد الکریم صاحب کے لب ولہجہ میں یہ اشعار نکلے۔آواز آ رہی ہے یہ فونو گراف سے ڈھونڈو خدا کو دل سے نہ لاف و گزاف سے جب تک عمل نہیں ہے دل پاک و صاف سے کمتر نہیں مشغله بت کے طواف سے باہر نہیں اگر دل مردہ غلاف حاصل ہی کیا ہے جنگ و جدال و خلاف سے وہ دیں ہی کیا ہے جس میں خدا سے نشاں نہ ہو تائید حق نہ مدد آسماں نہ ہو ہو مذہب بھی ایک کھیل ہے جب تک یقیں نہیں جو نور سے تہی خدا ہے سے وہ دیں دین خدا وہی ہے جو دریائے ٹور جو اس سے دور ہے وہ خدا سے بھی نہیں ہے دور ہے دین خدا وہی ہے جو ہے وہ خدا نما کس کام کا وہ دیں جو نہ ہووے گره کشا جن کا یہ دیں نہیں ہے نہیں ان میں کچھ بھی دم دنیا سے آگے ایک بھی چلتا نہیں قدم ترجمہ۔اگر میری شان تیری آنکھوں سے پوشیدہ ہے تو بھی خاموش رہ کہ بد پر ہیز بیمار تندرسی کامنہ نہیں دیکھتا۔