حیات شمس

by Other Authors

Page 36 of 748

حیات شمس — Page 36

۔خالد احمدیت حضرت مولا نا جلال الدین شمس ا۔مولوی سیف الرحمن صاحب پر نسپل جامعہ احمد یہ ۲ - مولوی جلال الدین صاحب شمس مولوی را جیکی صاحب ( دیگر تیرہ احباب کل تعداد پندرہ) 36 ان ممبران کا اعلان سال بہ سال خلیفہ وقت کی طرف سے ہوا کرے گا اور ہر ایک سال کیلئے نمبر نامزد کئے جایا کریں گے۔سر دست اس کمیٹی کے صدر جامعتہ المبشرین کے پرنسپل ملک سیف الرحمن صاحب ہوں گے اور اس کے سیکرٹری مولوی جلال الدین صاحب شمس۔مرز امحمود احمد۔خلیفہ اسیح الثانی 7 جنوری 1952ء چنانچہ حضرت مولانا شمس صاحب 1952ء سے 1961ء نو سال تک بطور سیکرٹری مجلس افتاء خدمات بجالاتے رہے۔1961ء سے تا وفات آپ افتاء کے بطور ممبر کام کرنے کی سعادت حاصل کرتے رہے۔( تاریخ احمدیت جلد نم ص 454، ریکارڈ دار الافتاء بحوال ضمیمہ جلد پانزدہم ص 1-4، الفضل لا ہور 11 جنوری 1952ء صفحہ 2) ایک سعادت " " حضرت صاحبزادہ قمر الانبیاء کی جلسہ ہائے سالانہ پر تین تقاریر سیرت طیبہ ” در منشور اور در مکنون“ اور چوتھی تقریر ” آئینہ جمال تھی جو بوجہ علالت آپ بنفس نفیس نہ پڑھ سکے ، ان تقاریر کو پیش کرنے کی سعادت حضرت مولانا جلال الدین شمس صاحب کے زمرہ میں آئی۔جلسہ سالانہ کے موقعہ پر یہ تقاریر آپ نے پڑھ کر سنائیں۔$1956-1957 خالد احمدیت سیدنا حضرت مصلح موعود خلیفہ مسیح الثانی نے 1956 ء کے جلسہ سالانہ کے موقعہ پر تین مخلص احباب جماعت احمدیہ کو ان کی مخلصانہ اور بے لوث خدمات سرانجام دینے پر خالد کے خطاب سے نوازا۔ان معزز بزرگان دین اور خالد احمدیت کے اسم گرامی ہیں :